Description
براہ کرم وہ دوست متوجہ ہوں جو یاما کے شوقین ہیں۔
یاما 2011 ماڈل ہے ۔ کاربوریٹر جینوین ہے۔ ساونڈ اچھا ہے۔اگلے اشارے جینوئن ہیں۔پچھلے اشارے نیو ہیں۔باییک جینوئن حالت میں ہے۔ڈبل ہیووی ہارن انسٹال ہے۔ پچھلا رم چکہ تار نیو ہے اگلا جینوئن ہے۔ڈبل انڈیکیٹر لگا ہوا ہے۔ٹایر پچھلا نیو ہے۔اگلا درمیانہ ہے۔نمبر خانیوال کا ہے۔کاغذات بمعہ کمپیوٹر کاپی مکمل ہیں۔
ایڈریس: اڈہ پل مسافر نیر جے کے شوگر مل وہاڑی روڈ براستہ کچا کھوی
رابطہ نمبر: زیرو تین سو تین_چوسٹھ اٹھتر زیرو گیارہ
صرف سنجیدہ اور یاما کے شوقین رابطہ کریں۔