Description
السفا ہسپتال کو فیمیل ایڈمنسٹریٹر جس کو نرسنگ سپروائزر یا ہیڈ نرس کا تجربہ حاصل ہو اور ایک وارڈ بوائے ایک ایا کی ضرورت ہے جس کو ہاسپٹل میں کام کرنے کا تجربہ ہو اور میڈیکل کا تجربہ ہونا ضروری ہے اپنی سی وی دیے گئے نمبر پہ واٹس ایپ کریں یا ہمیں ای میل کریں
وارڈ بوائے
ایا جو مریضوں کے کپڑے دھو سکے
(View phone number)
[redacted email address]