Description
سوزوکی کیری ڈبہ فار سیل1998ماڈل اندر سے گاڑی جینون ہے اورباہر سے رنگ ہے انجن ابھی نیو کروایا ہے حصہ گیئر بالکل فٹ ہے کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہونے والا لاہور کانمبر ہے گاڑی میرے نام ہے فائل میرے پاس ہےجس بھائی نے گاڑی لینی ہے وہ ہی رابطہ کرے شکریہ o3oo73556o4 جاز اس نمبر پر وٹس اپ بنا ہوا ہے